Tuesday, May 3, 2016

PAKISTANI ANCHORS


پاکستانی اینکرز

ایک ٹی وی صحافی ہونے کے ناطے دن بھر بہت ہی چیزوں کا مشاہدہ کرتا ہوں۔اللہ نے تجزیے کی جو تھوڑی بہت صلاحیت بخشی ہے اس کو بروئے کار لاکر تجزیے بھی کرتا ہوں ،لوگوں کے بارے میں رائے بھی قائم کرتا ہوں لیکن شخصیات خاص  طورپر ہمارے اینکرزحضرات جنہوں نے پاکستانی معاشرے کو ہیجان میں مبتلا کررکھا ہے ان کے بارے میں رائے تو رکھتا
اسامہ عاشقین 
 ہوں لیکن کبھی عوامی سطح پر اظہار نہیں کیا،لیکن ایک نوجوان اسامہ عاشقین نے اپنے ٹویٹرہینڈل پر پاکستانی میڈیا کے تیس سے زائد اینکرزاور رپورٹرزکے بارے میں بہت خوبصورت تجزیہ کیا ہے ۔ان کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پرگردش کررہی ہے میں  ان کے ٹویٹرسے لے کر ان کو تصاویر کی شکل میں اپنے بلاگ میں رکھ رہاہوں ۔۔


































No comments: