Thursday, August 30, 2012

Arsalan Case SC verdict



ارسلان افتخاراورملک ریاض کیس کی تحقیقات شعیب سڈل کےسپرد


سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیف جسٹس آف پاکستان کے صاحبزادے ارسلان افتخار کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے نیب کی تحقیقات کو ختم کرکے کیس کی سابق پولیس آفیسر شعیب کوسونپ دی ہیں ۔شعیب سڈل کو رپورٹ پیش کرنے کےلیے تیس دن کا وقت دیا گیا ۔شعیب سڈل ایک ایماندار اور قابل افسر کی شہرت رکھتے ہیں ۔اس سے پہلے وہ نیٹو کنٹینر کیس کی تحقیقات کرچکے ہیں ۔ارسلان افتخار نے نیب پر ملک ریاض کے دباؤ اور جانبداری کا الزام لگاتے ہوئے نیب کی تحقیقات پر تحفظات کا اظہار کیا تھا جس پر عدالت نے سماعت کے بعد اپنا فیصلہ سنایاہے 
سپریم کورٹ کے کا تفصیلی فیصلہ پڑھنے کےلیے اس لنک پر کلک کریں

http://www.supremecourt.gov.pk/web/user_files/File/C.R.P.167of2012-dt-30-8-2012.pdf

No comments: