طالبان کی طرف سےمذاکرات کی پیشکش
تحریک طالبان پاکستان نے بنوں میں آج صبح ایف سی کے20 اہلکاروں کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئےحکومت پاکستان کو مذاکرات کی پیش کش کی ہے ۔ترجمان شاہد اللہ شاہد کی طرف سے جاری کی گئی اس پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ طالبان نے ان فوجیوں کو مارا ہے جو وزیرستان طالبان کے خلاف آپریشن کرنے جارہے تھے۔انہوں نے کہا کہ حکومت مذاکرات کی آڑمیں ان کے کارکنوں کو ماررہی ہے تاہم اس نقصان کے باوجود وہ حکومت کے ساتھ بامقصدمذاکرات کےلیے تیار ہیں۔پوری پریس ریلیزنیچے دی جارہی ہے آپ بھی پڑھ سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment