الطاف حسین پاکستانی بننےکےخواہشمند
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی قائد الطاف حسین نے پاکستان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ حاصل کرنے کےلیے درخواست لندن میں نادراآفس میں جمع کرادی ہے بلکہ یوں کہا جائے تو زیادہ درست ہوگا کہ نادرا نے ان کے گھر جاکر ان سے ڈیٹا رجسٹر کرانے کی درخواست کردی ہے۔
الطاف حسین نے جوکوائف شناختی کارڈ کےلیے دیے ہیں وہ آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں
No comments:
Post a Comment