چودھری نثارکاپارلیمانی جماعتوں کوخط
وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے چیئرمین نادرا کوہٹائے جانے پر میڈیا میں جاری بحث اور اس کوووٹوں کی انگوٹھوں سے تصدیق کرانےمیں حکومتی رکاوٹ کے تاثر کوختم کرنے کےلیےپارلیمانی پارٹیوں کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نےبہت سے سوال اٹھائے ہیں اور نگران حکومت کواس سارے معاملے کاذمہ دار ٹھہرایا ہے ۔انہوں نے اس خط میں لکھاہے کہ نادرا کسی ایک آدمی کانام نہیں بلکہ ایک اداہ ہے جسے کچھ لوگ ایک شخص(طارق ملک) کی محبت میں سیاسی سرکس کا حصہ بنارہے ہیں۔انہوں نے تمام پارٹیوں کو اس مسئلے کے حل کےلیے حکومتی خدمات پیش کی ہیں یہ خط آپ کے مطالعے کےلیے یہاں دیاجارہے ہے
No comments:
Post a Comment