این آئی سی ایل کیس کا فیصلہ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیشنل انشورنس کارپوریشن لمیٹڈ میں کرپشن اور اراضی خریدنے کے اسکینڈل کا فیصلہ سنادیا ہے اس فیصلے میں موجودہ چیئرمین نیب قمر زمان چودھری کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا گیا ہے ان پر الزام ہے کہ انہوں نے بطور سیکرٹری داخلہ اس کی تفتیش میں رکاوٹیں کھڑی کیں ۔اس کے علاوہ سابق سیکرٹری اسٹبلشمنٹ رؤف چودھری اور وزیر اعظم کی پرنسپل سیکرٹری نرگد سیٹھی کےخلاف کارروائی کا حکم بھی دیاگیا ہے اس مقدمے میں سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کے خلاف بھی کارروائی کا حکم دیاگیا ہے سپریم کورٹ ک تفصیلی فیصلے کےلیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں اور باون صفحات پر مشتمل تفصیلی پڑھیں
No comments:
Post a Comment