Wednesday, May 20, 2015

MODEL TOWN FIRING CASE'S JIT REPORT


سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوائنٹ انوسٹی گیشن رپورٹ

حکومت پنجاب کی طرف سے ڈی آئی جی بلوچستان کی سربراہی میں بنائی گئی جے آئی ٹی کی رپورٹ چالان کے ساتھ عدالت میں جمع کرادی ہے جس کو میڈیا میں ریلیز کردیا گیا ہے ۔ اس رپورٹ میں یہ بات کہی گئی ہے کہ گولیاں چلانے کے ذمہ دار صرف جائے وقوع پر موجود پولیس اہلکار تھے
انہیں کسی سیاسی شخصیت نے گولی چلانے کا حکم نہیں دیا تھا۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف ،رانا ثناءاللہ اور دوسرے ن لیگی وزرا کو بے قصور قراردیا گیا ہے۔منہاج القرآن نے اس جے آئی ٹی کو بائیکاٹ کرتے ہوئے اس میں شامل نہ ہونے کا اعلان کیاتھا ۔اس رپورٹ پر عدالت کیا فیصلہ کرتی ہے اس کا اندازہ تو عدالتی فیصلہ آنے کے بعد ہی ہوپائے گا
آپ اگر اس رپورٹ کو پڑھنا چاہیں تو نیچے پڑھ سکتے ہیں۔۔







No comments: