حکومت اوراداروں کی کارکردگی کاسروے مختلف ایشوزپر عوامی رائے جانچنے کے ادارے گیلپ پاکستان نے وفاقی حکومت کی ایک سال کی کارکردگی پر عوامی سروے کےنتائج جاری کیے ہیں اس سروے کے مطابق نوازحکومت کی کارکردگی زرداری حکومت سے بہترہےگیلپ کی طرف سے جاری کیے گئے سروے کےمختلف چارٹ آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔
|
No comments:
Post a Comment