سوئس حکام کو لکھاجانےوالا خط
سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق حکومت سوئس حکام کو خط لکھنے پر راضی ہوگئی،خط کا مسودہ سپریم کورٹ میں پیش کیاگیا جسے سپریم کورٹ نے منظور کرتےہوئے چار ہفتوں کے اندر اندر سوئس حکام کو بھجوانے کا حکم دیے دیا ہے۔یوسف رضا گیلانی کی قربانی ضائع ہوئی اوراعتزاز احسن کی اکڑ بھی زرداری صاحب نے نکال باہر کی اور ہیرو بنا بھٹو خاندان کا پرانا وفادار وکیل فاروق ایچ نائیک،جس خط کا شور ڈھائی سال جاری رہا وہ خط صرف تین پیراگراف پر مشتمل ہے آپ اس کو یہاں پڑھ سکتے ہیں۔۔تو پڑھیے اور سر دھنئے۔۔۔
No comments:
Post a Comment