Friday, July 9, 2010

جعلسازی

معززاراکین اسمبلی سے دست بستہ گزارش ہے کہ شیشہ توڑنے سے شکل درست نہیں ہوسکتی پلیزجعلسازی بے نقاب کرنے والوں پر برسنا درست نہیں جعلسازی بند کردی جائے تو نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری
!صحافی

No comments: