Tuesday, January 27, 2015

US PRESIDENT OBAMA,S VISITS TO INDIA, WHY PAKISTAN IGNORED?



اوباما پاکستان کیوں نہ آئے؟

پاکستان کی 67سالہ تاریخ میں3آئین،4مارشل لاء،2وزرائےاعظموں کاقتل اور درجنوں کی معزولی۔۔۔۔بھارتی تاریخ میں صرف ایک آئین اور اب تک کسی
وزیراعظم کوجبری طورپر نہیں

Friday, January 23, 2015

PAKISTAN... FROM REKO DIQ TO LNG



پاکستان کےٹھیکیدار

ہم (یعنی ہمارے حکمران) بھی عجیب مخلوق ہیں کہ جو ہمارے پاس نہیں ہے وہ تو باہر سے خرید ہی رہے ہیں اور جو ہمارے پاس ہے اس کو بھی باہرہی بھیج رہے ہیں اور قوم کو ترقی کی بتی کے پیچھے لگارکھا ہے۔کہتے ہیں کہ پاکستان کو ایشیاء کا ٹائیگر اور دنیا کا ببرشیر بنادیں گے عملی حال یہ ہے کہ ملک میں پٹرول ہے نہ

Saturday, January 17, 2015

LIFE WITHOUT PETROL

 پٹرول کےبغیر زندگی کیسی ہوگی؟
ہماری زندگی میں آسائشوں کا گھوڑا جس طرح سرپٹ دوڑ رہاہے ہم تصور بھی نہیں کرسکتے کہ اس کی رفتار ذرا سی بھی کم ہو لیکن ہم نے کبھی سوچاہے کہ یہ رفتار کس کی مرہون منت ہے؟ نہیں سوچا تو اب سوچنا شروع کردیں کہ پٹرول کی قلت نے لاہور سے بڑے شہر میں رہنے والے ڈیڑھ کروڑ افراد کی زندگیاں بری طرح متاثر کی ہیں اس وقت تو ہمیں صرف یہی محسوس ہورہا ہے کہ پٹرول نہیں ہے تو گاڑیاں رک جائیں گی لیکن

Wednesday, January 14, 2015

IMRAN TASTED HIS OWN MEDICINE


خان صاحب ۔۔اپنےدوست کی سنیں

Whats goes around, Comes arounds
یہ جملہ نہایت ہی دکھی دل کے ساتھ چودھری نثار علی خان نے اس وقت اپنے بچپن کے دوست عمران خان کے لیے کہا تھا جب وہ اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنے میں مصروف تھے اور روز اپنے خطابات میں حکومت کو للکارتے اور گونوازگو ۔سمیت نئے نئے نعرے تراشتے اور مظاہرین سے سن کر خوش ہوتے تھے،میں نے تو اس وقت بھی لکھا تھا کہ عمران خان نوازشریف کےلیےمشکل پیدا کررہے ہیں لیکن خود اپنے لیے ایک ٹرینڈ سیٹ کررہے ہیں، قوم کو بتارہے ہیں کہ حکمرانوں کو کس طرح تنگ کیا جاتاہے

Monday, January 12, 2015

ARMY PUBLIC SCHOOL REOPEN


142جانیں بھی کم پڑگئیں؟


پاکستان میں علم کی شمع گُل کرنے والوں کے ارادے خاک ہوئے،پشاور آرمی پبلک اسکول کے سیکڑوں شہیدوں نے اپنے خون سے علم کے دیے ہمیشہ کےلیے روشن کرکے ہماری نسلیں تباہ و تاریک ہونے سے بچالی ہیں۔۔ایک بار پھر ان معصوم شہیدوں کا شکریہ،ہمارے بچے ایک ماہ کے وقفے کے بعد آج اسکول گئے اور خیریت سے واپس گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔کم ازکم آج کےلیے ماؤں کے کلیجے ٹھنڈے ہوئے لیکن کل اور آنے والے